تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟، رابی پیرزادہ کی سابق ساتھی کا سواب

0

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز چھوڑنے کا کوئی افسوس نہیں۔سابق گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی پینٹنگ کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ کی ملاقات کے حوالے سے چند باتیں لکھیں۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ ‘حال ہی میں اْن کی ملاقات اْن کی پْرانی ساتھی گلوکارہ سے ہوئی اور اسی دوران گلوکارہ نے رابی پیرزادہ سے سوال کیا کہ تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟’۔سابق گلوکارہ نے کہا کہ ‘میں نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘نہیں مجھے کوئی افسوس نہیں کیونکہ میں تو اب بھی گنگنا سکتی ہوں بلکہ اب تو وہ بھی گلوکاری کررہے ہیں جنہیں گانا نہیں آتا۔’اْنہوں نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ سے پوچھا کہ ‘کیا تم میری طرح اللہ تعالیٰ کا کلام پڑھ سکتی ہو؟ اور پینٹنگز بناسکتی ہو؟’۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: