نامور گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ گلوکارہ حمیر اارشد نے نجی ٹی وی چینل سے عید الفطر کے موقع پر پیش کئے جانے والے شو کیلئے پیشگی ریکارڈنگ کر ادی دی ہے ۔ اس موقع پر گلوکار جوجی علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔حمیرا ارشد نے گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔ شو میں مزاحیہ شعراء کو بھی مدعو کیاگیا تھا۔ یہ شو عید الفطر کے روز نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہوگا۔
٭٭٭٭٭
2Below header
Showbiz
گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ کر ادی

Add comment