سینئر اداکار سہیل اصغرطویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار سہیل اصغر کا گزشتہ سال آپریٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ کئی ہفتے تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ۔بعد ازاںگھر منتقل ہونے کے بعد بھی ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ سہیل اصغر نے ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اس دوران کسی طرح کی شوبز سر گرمیاںنہیں کیںتاہم اب مکمل روبصحت ہونے کے بعد وہ عید الفطر کے بعد ایک ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔
٭٭٭٭٭
2Below header
Showbiz
سہیل اصغرطویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں کام کرینگے

Add comment