2Below header

پی ٹی وی لاہور سینٹر میری اور میں اس کی شناخت ہوں ‘ انعام خان

4Above single post content

سینئر اداکار انعام خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی لاہور سینٹر میری اور میں اس کی شناخت ہوں ، تین دہائیوں سے زیادہ کے کیرئیر میں مسلسل پی ٹی وی لاہور سینٹر کے لئے کام کر تا چلا آرہا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں انعام خان نے کہا کہ میں نے جس ادارے سے اپنے کیرئیر سے آغاہ کیا اس سے پوری وفاداری نبھائی ہے ، مجھے دوسرے ٹی و ی چینل کی جانب سے پیشکش ہوتی ہے لیکن میری آج بھی پہلی ترجیح پی ٹی وی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل میں ایک پنجابی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے سرگودھا سے لاہور آتا ہوں اوراپنا کا م مکمل کرنے کے بعد واپس سرگودھا روانہ ہو جاتا ہوں ۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: