2Below header

اداکارہ مہک نور نے بھی رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی

4Above single post content

نامور اداکارہ مہک نور نے بھی رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ اس حوالے سے اداکارہ مہک نورکا کہنا ہے کہ سارا سال فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں کام کرتے ہیں ۔ رمضان المبارک برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اس لئے کوشش ہے کہ اس میں پوری لگن سے خدا کی ذات کی خوشنودی حاصل کروں ۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیوں میں حصہ لوں گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہما علی بھی رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر چکی ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: