2Below header

زرین خان کی فْل باڈی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل

4Above single post content

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات اچھی غذائیں کھانے کے ساتھ ساتھ گھر پر ورزش کے علاوہ جِم میں بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے خوب کوشش کرتے اور پسینا بہاتے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو جِم میں ایکسرسائز اور بڑی مہارت کے ساتھ مشینوں کو استعمال کرتا دیکھ کر ان کے مداح آخرکار جاننے میں کامیاب ہوہی گئے کہ اداکارہ کس طرح خود کو فٹ رکھتی ہیں۔انسٹاگرام پر زرین خان نے اپنے فْل باڈی ورک آئوٹ کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ چیسٹ،بیک اور شولڈر کی ایکسرسائز کر رہی ہیں۔زرین خان کی ویڈیو کو 1 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ کمنٹس کے ذریعے سیکڑوں لوگوں نے انکی تعریف کی۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: