انٹرٹینمنٹ

جویریہ عباسی نے اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا

اداکارہ جویریہ عباسی نے حیرت انگیز طو رپر اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا ۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ذہنی اذیت میں مبتلا تھی اور اسے کم کرنے کے لئے دوستو ں کی مشاورت سے عملی جدوجہد کی اور اب خدا کے فضل سے اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز سٹارز کو اپنے وزن میں توازن رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بغیر بہت سی مشکلات آڑے آتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: