انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر دس سال بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئینگی

اداکار ہ ندا یاسر دس سال کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے دس سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ کیا ہے جسے ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: