انٹرٹینمنٹ

شادی سے قبل حنا الطاف کی آغا علی سے متعلق ویڈیو وائرل

اداکارہ حنا الطاف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ آغا علی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی سے قبل حنا الطاف نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے اس اداکار کے بارے میں پوچھا گیا جو کھانے کے معاملے میں شکایت کرتے ہیں۔سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ایک اداکار ہیں جو کہ اچھے انسان ہیں آغا علی، میں نے ان کے ساتھ پروگرام کی میزبانی کی تھی وہ شکایات کرتے تھے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: