انٹرٹینمنٹ

مکو آنہ،بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والاجنسی درندہ گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والاجنسی درندہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق چک319گ ب کے رہائشی محمد اکرم ولد فرزند علی کی 17سالہ بیٹی کو ملزم شہزاد ولد حنیف قوم ملک نے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی اور فرارہوگیا جس کا مقدمہ نمبر395/21بجرم376/511ت پ درج ہواڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پر ڈی ایس پی کمالیہ سلیم حیدر شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ انسپکٹر غلام شبیر معہ محمد افضل اے ایس آئی و ملازمان پولیس پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد ولد حنیف قوم ملک سکنہ چک نمبر319گ ب کوگرفتار کر لیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: