انٹرٹینمنٹ

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ سوسائٹی کے گارڈز کے پہنچنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی ہے، کارروائی کررہے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: