انٹرٹینمنٹ

سکاٹش فٹ بال کپ میں سینٹ میرین اور سینٹ جانسٹن ایف سی کے درمیان سیمی فائنل اتوار کھیلا جائیگا

سکاٹش فٹ بال کپ میں سینٹ میرین اور سینٹ جانسٹن ایف سی کے درمیان سیمی فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ اتوار کے روز ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سینٹ مرین اور سینٹ جانسٹن کی ٹیمیں ہیمپڈین پارک سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ کوارٹر فائنل مرحلے میں سینٹ مرین نے کلمرنوک اور سینٹ جانسٹن نے رینجرز کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 مئی کو کھیلا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: