انٹرٹینمنٹ

ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے 2 دن بند رہیں گے

ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے دو دن بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میںNNI07-15 National قائم کیے گئے ویکسینیشن مراکز عید کے پہلے اور دوسرے دن بند ہوں گے۔واضح رہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں عید کی چھٹیاں 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: