انٹرٹینمنٹ

جدہ میں سگریٹ اسمگل کرنیوالے دوپاکستانی گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں سگریٹ کے 1 لاکھ 7 ہزار پیکٹ اسمگل کرنے والے 2 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں ملزمان نے اقبالِ جرم کر لیا ہے، جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی پولیس کے ترجمان نے بتایاکہ گرفتار کیئے گئے دونوں افراد سعودی عرب میں سگریٹ کے ممنوع پیکٹ اسمگل کر رہے تھے۔ترجمان سعودی پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں ملزمان نے اقبالِ جرم کر لیا ہے، جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: