مخلوق ایسی جو آواز کے ذریعے اپنا شکار کرتی ہے۔ ہالی وڈ ایکشن ایڈونچر فلم آ کیوٹ پلیس کے اگلے سیکوئل کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔خوف ہے دہشت بھی ذرا سی آہٹ موت کی نیند سلا سکتی ہے۔ اسی لیے جو کرنا ہے وہ بغیر آواز کے۔ کیا مخلوق کو یہ گروہ کردے گا ختم یا پھر ان کی ذرا سی غفلت انہیں موت کی نیند سلا دے گی اس کا علم چار جون کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔
٭٭٭٭٭٭