پاکستان

بہاولنگر’روزہ دار گرمی کی شدت کم کرتے ہوئے نہر میں نہاتے ڈوب گیا

روزہ دار گرمی کی شدت کم کرتے ہوئے نہر میں نہاتے ڈوب گیا ہاکٹرہ کینال میں نوجوان کے ڈوبنے کے :20 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد نعش نہر سے مل گئی.16 سالہ عبداللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا.ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش نہر ہاکڑہ میں جائے وقوعہ سے دو کلو میٹر دور سے مل گئی.
٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: