پاکستان کاروبار

پاکستان پوسٹ کامیٹھی عید پر لاہوریوں کو مٹھائی،ادویات کی ہوم ڈیلیوری دینے کا فیصلہ

پاکستان پوسٹ کامیٹھی عید پر لاہوریوں کو مٹھائی،ادویات کی ہوم ڈیلیوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکیم کا آغاز پوسٹ ماسٹر جنرل خواجہ عمران کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ڈاک کا محمود فارمیسی کی10،چاشنی سویٹ کی 5برانچز سے معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس کے تحت پاکستان پوسٹ کا عملہ شہریوں کو مٹھائیاں،ادویات پہنچائے گا۔عید تعطیلات میں پاکستان پوسٹ کی ٹیمیں خدمات سرانجام دینگی،ٹیمیں یونیفارم،ماسک،دستانے،سینیٹائزرکااستعمال کریں گی۔ ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل آپریشن کو پروجیکٹ انچارج مقرر کردیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: