پاکستان صحت

ملک میں 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز

ملک بھر میں ہفتہ سے 30 سے 40 سال کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹرز (این سی او سی) کے مطابق ہفتہ سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے، ویکیسن کے لیے شہری اپنے آپ کو رجسٹر کرائیں۔گزشتہ روز اسد عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پیر سے30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: