انٹرٹینمنٹ

امبر ہرڈ کی نئی فلم ”Gully”4 جون کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے اپنی نئی فلم GULLY کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے ساتھ اس کی ریلیز کی تاریخ بھی بتادی۔35 سالہ امبر ہرڈ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم 4 جون کو ریلیز ہورہی ہے۔امبر ہرڈ کے اکائونٹ پر ٹریلر کو 26ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔اس کے علاوہ برطانوی گلوکارہ دوا لیپا نے بھی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔فلم کی کہانی لاس اینجلس میں رہنے والے تین نوجوانوں کی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: