2Below header

کم کارڈیشین ارب پتی بن گئیں

4Above single post content

دنیا بھر میں مشہور امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار و کاروباری شخصیت کم کارڈیشین ارب پتی بن گئیں۔فوربز میگزین کے مطابق کم کارڈیشین کی زیادہ تر دولت ٹی وی اور اشتہارات سے آتی ہے جبکہ انکی دولت میں انکے کاروبار کا بھی حصہ شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40سالہ کم کارڈیشین کی دولت میں گزشتہ اکتوبر سے200ملین ڈالر اضافہ ہوا۔کم کارڈیشین دنیا بھر میں مشہور ہونے کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی بیانتہا جانی پہچانی شخصیات میں شامل ہیں۔ انکے ٹوئٹر پر69.7 اور انسٹاگرام پر 213 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: