انٹرٹینمنٹ

ارمینا خان کی برطانیہ میں میئر واجد خان سے ملاقات

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے ٹائون برن لے کے میئر واجد خان سے ملاقات کی۔اس دوران انہیں عوامی خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا۔ارمینا خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ واجد خان سے ملاقات کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور سرٹیفکیٹ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔اداکارہ نے میئر واجد خان سے اظہار تشکر بھی کیا۔جبکہ ارمینا خان کی پوسٹ پر متعدد لوگوں نے انہیں مبارک باد بھی دی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: