کھیل

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کیلئے پی سی بی اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز پر بات چیت کا آغاز

پاک افغان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کیلئے پی سی بی اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز پر بات چیت کا آغازہوگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں پاکستان ٹیم کی میزبانی کرے گا۔پاک افغان سیریز قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد شیڈول ہے ۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگست ستمبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔بعدازاں ستمبر میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: