انٹرٹینمنٹ

اپنی والدہ کے کہنے پرحنا الطاف سے شادی کی ،آغا علی خان

اداکار آغا علی خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی والدہ کے کہنے پرحنا الطاف سے شادی کی ایک انٹرویو میں آغا علی خان نے کہا کہ ڈرامہ سیریل “دل گمشدہ “کی سیٹ پر ان کی اداکارہ حناالطاف کے ساتھ اچھی دوستی ہوگئی تھی اور وہ ان کی والد کی بھی اچھی دوست بن گئیں تھیں ۔انہوں نے کہاکہ حنا الطاف کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ انہیں اپنی زندگی میں ایسی کی لڑکی کی تلاش تھی اور انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار اپنی والدہ سے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ بھی حنا الطاف کو اپنی بہو بنانے کی خواہشمند تھیں اور انہوں نے اپنی والدہ کی رضامندی کے بعد حنا الطاف کو پروپوز کیا اور یہ ان کی زندگی کا بہترین فیصلہ ثابت ہوا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: