انٹرٹینمنٹ

امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف کا ٹریلر جاری کردیا گیا

امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم گھوسٹ بسٹر آفٹر لائفکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 11نومبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: