انٹرٹینمنٹ

کیٹی پیری نے اپنی نئی تصاویر شیئر کردی، مداحوں کی تعریف

معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا نیا روپ سوشل میڈیا پر اِن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔گلوکارہ کیٹی پیری نے انسٹا گرام پر اپنی ویڈیوز اور چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔کیٹی پیری نے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میگا ریڈ الرٹ، آج کے امیریکن آئیڈل کے فائنل میں آپ کے پسندید امید وار محفوظ نہیں ہیں!۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ محفوظ رہیں تو اپنا ووٹ دیں۔گلوکارہ کیٹی پیری کی اس پوسٹ کو اب تک 1 کروڑ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: