انٹرٹینمنٹ

ٹی این آئی پروڈکشن کے دو پراجیکٹ مکمل ،عنقریب نجی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائیگا

ٹی این آئی پروڈکشن کے دو پراجیکٹ مکمل ہو گئے جنہیں عنقریب نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کر دیا جائے گا۔ ٹی این آئی انٹرٹینمنٹ کمپنی کے دو پراجیکٹ ”جْوٹھی روٹی ”اور ”وہی خدا ہے ”مکمل ہو چکے ہیں اوردونوں ڈرامہ سیریلز کے رائٹر عمران رضا ہیں جن کی ہدایات سینئر ہدایتکار افتخارعفی نے سر انجام دی ہیں ۔ دونوں ڈرامہ سیریل جلد نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کی جائیں گی ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: