دنیا صحت

کورونا کی پہلی ویکسین لگوانے والا بزرگ شہری چل بسا

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی کورونا ویکسین فائزر کی پہلی ویکسین لگوانے والا بزرگ برطانوی شہری چل بسا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی ویکسین لگوانے والے ولیم شیکسپیئر 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ولیم شیکسپیئر کو کئی امراض لاحق تھے جس کے باعث وہ گزشتہ کچھ عرصے سے اسپتال میں ہی داخل تھے اور انہیں اسپتال میں ہی فائزر کی تصدیق شدہ پہلی ویکسین لگائی گئی تھی۔81 سالہ بزرگ برطانوی شہری کا انتقال بھی اسی اسپتال میں ہوا جہاں سے انہوں نے ویکسین لگوائی تھی۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: