انٹرٹینمنٹ

عینی طاہرہ نزوا انٹر نیشنل کی ایمبیسڈر کے طو رپر گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کے دورے کریں گی

اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ بطور ایمبیسڈر نزوا انٹرنیشنل کے طور پر چیئرمین حافظ نعیم احمد رضا اور سی ای اور غلام نبی کے ہمراہ گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کے دورے کریں گی ۔نزواانٹر نیشنل کی جانب سے عینی طاہرہ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ دوروں کے دوران نزوا انٹر نیشنل کی برانڈ ز کی لانچنگ تقریبات میں ثقافتی شوز پیش کئے جائیں گے جس میں عینی طاہرہ پرفارم بھی کریں گی ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: