پاکستان

بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا ”پکڑی گئی

بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا ”پکڑی گئی۔”سوا” نامی مچھلی جیوانی کے ایک مچھیرے کے جال میں آگئی تھی ، بولی میں ایک خریدار نے مچھلی 7 لاکھ 80 ہزار میں خرید لی۔”سوا” نامی مچھلی مخصوص سیزن میں جیوانی اور ملحقہ سمندر میں آتی ہیں ، مچھلی کیاجزا ء ادویات میں استعمال ہوتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: