انٹرٹینمنٹ

اداکار ہ ندا یاسر کے مارننگ شو کو 12سال مکمل ہو گئے

اداکار ہ ندا یاسر کے مارننگ شو کو 12سال مکمل ہو گئے ۔ندا یاسر نے بطور میزبان کسی بھی ٹی وی چینل پر مسلسل بارہ سال مارننگ شو کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ ندا یاسر نے کہا کہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں بارہ سال سے مارننگ شو کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہوں ۔ منفرد اعزاز حاصل ہونے پر بیحد خوش ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف یاسر نواز کی جانب سے بنائے جانے والے کسی پراجیکٹ میں ہی اداکاری کروں گی اورباقی کسی اور پراجیکٹ میں کام کرنے کا ارادہ نہیں ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: