انٹرٹینمنٹ

مطالبہ نہ ماننے پر کارتک آریان کا فلم میں کام سے انکار، معاوضہ واپس کردیا

ممبئی بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے فلم Freddy میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کا معاوضہ2 کروڑ روپے بھی واپس کردیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل ہیں۔کارتک آریان نے فلم سائن کرنے کے بعد سکرپٹ میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ وہ اس سے خوش نہیں تھے۔رپورٹس کے مطابق اداکار کی جانب سے پیسے واپس دینے اور فلم میں کام کرنے سے انکار کے بعد انتظامیہ نے نئے ہیرو کی تلاش شروع کردی ہے۔اس سے قبل کارتک ا?ریا ن کو فلم ‘دوستانہ2’ سے غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث نکال دیا گیا تھا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: