کھیل

اعصام الحق نے اے ٹی پی کے مینز ڈبلز فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی کے مینز ڈبلز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔سیمی فائنل میں اعصام الحق اور آسٹریا کے اولیور مراش نے اٹلی اور موناکو کی جوڑی کو شکست دی۔سیمی فائنل میں اعصام الحق کی جوڑی نیچھ۔چار اور چھ۔دو سے کامیابی حاصل کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: