پاکستان

مکوانہ، ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی ہاٹ اٹیک کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا

ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی ہاٹ اٹیک کی وجہ سے جان بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ ٹاون سوساں روڈدوران ڈیوٹی ظفر اقبال ولد محمد اقبال عمر 38سال ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا جس کے بعد نقش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: