دنیا

کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک سیاہ ترین اور شرمناک دن ہے۔بچوں کی باقیات روایتی تعلیم کے ایک بورڈنگ اسکول سے برآمد ہوئیں۔ برٹش کولمبیا میں قائم اس اسکول کو 1978 میں بند کر دیا گیا تھا۔ بچوں کی اموات کب اور کیسے ہوئیں اسکی تحقیقات کیں جائیں گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: