کھیل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دوجون سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دوجون سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 2 جون سے شروع ہوگاجو لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 10 سے 14 جون تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کریں گے ،میزبان ٹیم کی کمان جو روٹ سنبھالیں گے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: