صحت

یورپی یونین میں روسی ویکسین کی منظوری دی جائے، جرمن ریاستی سربراہ

Written by Peerzada M Mohin

یورپی یونین کی طرف سے کووڈ انیس کی روسی ویکسین اسپٹنک فائیو کی متوقع منظوری ستمبر سے قبل ممکن نہیں ہو گی جس کی وجہ اس ویکسین سے متعلق مناسب ڈیٹا نہ ہونا ہے۔ جرمن میڈیا نے یہ بات وفاقی حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتائی ۔ دوسری طرف جرمن صوبے باویریا کے وزیر اعلی مارکوس زوئڈر نے کہا ہے یورپی میڈیسن ایجنسی کو اس ویکیسن کے استعمال کی منظوری جلد از جلد دینا چاہیے۔ باویریا کے پاس آپشن کے کہ وہ اس روسی ویکسین کی ڈھائی ملین خوراکیں خرید سکے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: