صحت

برطانیہ میں کورونا سے24گھنٹوں میں مزید سات افراد ہلاک ہوگئے

برطانیہ میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت نے بتایاکہ ملک بھر میں 3,398 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک کی 74.2 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی اور 47.3 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: