جرم

مانگامنڈی میں 17سالہ نوجوان پر اسرار طو رپر جاں بحق

مانگامنڈی میں 17سالہ نوجوان پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ 17 سالہ زاہد سر میں گولی لگنے سے جاںبحق ہوا۔بھائی بوٹا کے مطابق وہ ناشتہ لے کر گھر واپا پہنچا تو زاہد کی خون میں لت پت لاش پڑی تھی۔ اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس او ر فرانز ک ٹیم موقع پر پہنچ جس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔ پولیس کے مطابق لاش کے قریب سے پستول بھی ملا ہے ،واقعہ قتل ہے یا خودکشی اس کی تحقیقات جاری ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: