پاکستان

خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی تاجر اب کویت کاآن لائن ویزا بھی حاصل کرسکتے ہیں، ترجمان

Written by Peerzada M Mohin

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی تاجر اب کویت کا آن لائن ویزابھی حاصل کرسکتے ہیں۔کویت کیلئے ویزا بحالی پر بیان دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے تعلقات مشترکہ عقائد اور اقدار پر مبنی ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاک کویت تعلقات کئی شعبوں میں فروغ پارہے ہیں۔ اسی جذبہ کے تحت کویت نے فیملی اور بزنس ویزا بحال کیے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: