انٹرٹینمنٹ

ایکتا کپور نے پاکستانی اداکارہ کا شکریہ ادا کردیا

Written by Peerzada M Mohin

پاکستانی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اریبہ حبیب کی تعریف کے جواب میں ان کا شکریہ ادا کردیا۔اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ‘بروکن بٹ بیوٹی فْل’ کی تعریف کرتے ہوئے ایک انسٹارام اسٹوری شیئر کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار اور بہترین کام ہے، جسے سب لووگں کو لازمی دیکھنا چاہئے۔اریبہ حبیب کی تحسین کے جواب میں ایکتا کپور نے بھی شکریہ ادا کرنے میں دیر نہیں کی۔انہوں نے اریبہ کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے ‘آداب’ لکھا اور کہا کہ سمندر پار سے آپ کی محبتوں کا شکریہ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: