ریلیٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی
\رئیلییٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی۔وقار ذکاء کی نئی سیاسی جماعت کا نام ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان ہے،وقار ذکاء پارٹی چیئرمین جبکہ 25 سالہ نوجوان عثمان چوہدری سیکرٹری جنرل ہوگا۔یاد رہے کہ الیکسن کمیشن میں 127 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،127 میں سے صرف 19 جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔
٭٭٭٭٭