انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید بھی راشد خان کی آواز کے دیوانے ہوگئے

Written by Peerzada M Mohin

فلم اسٹار ہمایوں سعید بھی افغان کرکٹر راشد خان کی سْریلی آوازکے دیوانے ہوگئے۔ہمایوں سعید نے راشد خان کی پاکستانی گانا گاتے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘راشد آپ کی آوازسْریلی ہے۔’واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ کا گانا گا کر پاکستانی مداحوں کو خوش کردیا تھا۔ایسے میں ان کی ویڈیو پر فلم اسٹار و پروڈیوسر ہمایوں سعید بھی تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے اور کہا کہ راشد آپ کی آوازسْریلی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: