انٹرٹینمنٹ

کیٹ ونسلیٹ کا سوشل میڈیا پر فلٹرز والی تصاویر کے استعمال پر اظہارِ افسوس

Written by Peerzada M Mohin

ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے سوشل میڈیا پر تصویروں کے ساتھ فلٹرز استعمال کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران 45 سالہ کیٹ ونسلیٹ نے کہا کہ اصل چہرے خوبصورت ہوتے ہیں۔ لیکن ہم نے سیکھنا چھوڑ دیا ہے کہ ان چہروں سے محبت کیسے کی جائے کیونکہ اب سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم ان چہروں کو فلٹرز کے نیچیچھپا کر رکھتے ہیں۔کیٹ ونسلیٹ نے مزید کہا کہ کوئی بھی فوٹوشاپ کے ذریعے خود کو بدل سکتا ہے۔عام طور پر مجھے اس نسل کے لئے برا لگتا ہے کیونکہ میں اس چیز کو رکتا یا تبدیل ہوتا ہوا نہیں دیکھ رہی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: