انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکار کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Written by Peerzada M Mohin

امریکی گلو کار ایمینیم کے نئے ریلیز ہونیوالے ریمکس گانے کلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے، یہ گانا گلوکار ایمینیم کے البم میوزک ٹوبی مرڈرڈ: سائڈ بی کا حصہ تھا۔یہ ریمکس جو جیک ہارلو اور کارڈے کے ساتھ ایمینیم کا اشتراک ہے، اس گانے نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔گلو کار ایمینیم نے آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنے آفیشل چینل پر اس گانے کو اپلوڈ کیا ہے، جہاں اب تک اس گانے کو 4ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: