انٹرٹینمنٹ

کار میں سوار ٹائیگر شیروف اور دیشا پٹانی کو دوران سفر پولیس نے روک لیا

بھارتی اسٹارز ٹائیگر شروف اور دیشا پاٹنی کی کار کو دورانِ سفر پولیس نے روک لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز کو پولیس نے اس وقت روکا جب وہ جم سے ورک آؤٹ کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔اس حوالے سے پولیس نے دعویٰ کیا کہ اسٹارز نے دوران سفر اس سڑک پر جانے کی کوشش کی جو تعمیراتی کام کی وجہ سے پہلے سے ہی بند تھی۔ بعد ازاں پولیس نے گاڑی کے کاغذات دیکھنے کے بعد انھیں جانے کی اجازت دی جبکہ انھیں دوسرا روٹ اختیار کرنے کی ہدایت کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: