انٹرٹینمنٹ

ایکشن ایڈونچر فلم دی سرپرینٹ کا ٹریلر جاری’فلم 18جون کو ریلیز ہو گی

Written by Peerzada M Mohin

دو خفیہ ایجنٹ نکلے ہیں ایک مشن کو پورا کرنے تو قدم قدم پر خوف اور ایکشن کا طوفان برپا ہوجاتا ہے۔ داستان ہیہالی وڈ تھرلر ایکشن فلم دی سرپرینٹ کی جس کا ٹریلرجاری کردیا گیا۔ایک ایسا مشن جس نے زندگیاں داؤ پر لگا دیں لیکن ہر حال میں پورا کرنا ہے۔ خطرناک راہ پر چلتے ہوئے ایک ایسا ہوتا ہے انکشاف جس سے کہانی پلٹا کھاتی ہے۔ دلچسپ کہانی والی یہ فلم اٹھارہ جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: