پاکستان

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

Written by Peerzada M Mohin

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے اب وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے اسمبلی سے قرار داد مکمل کروانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ریاست مدینہ کے تصور کو اجاگر کرنے کیلئے حکومت نے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: