دنیا

بیلجیم کی میونسپل کونسل کی اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

Written by Peerzada M Mohin

بیلجیئم کے شہر ایزیل کی میونسپل کونسل نے قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ بیلجیئم کے تین گروپوں کی طرف سے دی جانے والی سفارش پر کیاگیا ۔سوشلسٹ پارٹی ، گرین پارٹی ، اور ڈیموکریٹک ہیومین پارٹی نے میونسپل کونسل میں مستقل جنگ بندی کو برقرار رکھنے ، بے گھر کرنے اور ملک بدر کرنے کی اسرائیلی پالیسیوں کو مسترد کرنے اور فلسطینی اراضی کو الحاق کرنے کی اپیل کی تھی۔قرارداد میں فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے اور اسرائیلی جرائم کی مذمت سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: