اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام

0

اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے اداکارہ ومیزبان نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام کیا ۔ اداکارہ جویریہ اور اداکار سعود نے نادیہ خان اور ان کے شوہر کا اپنی رہائشگاہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔کھانے کے دوران نادیہ خان اور جویریہ سعود نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی ۔ نادیہ اور جویریہ قریبی دوست ہیں اور دونوںنے اکٹھے شوبز میں کام کا آغازکیا تھا۔یاد رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں شادی کے بندھن میںبندھی ہیں ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: