صحت

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا

Written by Peerzada M Mohin

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق جون میں سائنو فارم، کین سائنو اور سائنو ویک کی مجموعی طور پر 11 ملین خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔این سی او سی نے بتایا کہ ملک میں جاری ماس ویکسی نیشن مہم میں سہولتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ کورونا ویکسین کی بلا تعطل سپلائی جاری ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: